ان افراد کو قطری انٹیلی جنس ایجنسی سٹیٹ سکیورٹی بیورو نے مبینہ طور پر اسرائیل کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ انڈین سفارت خانے کو پہلی بار گذشتہ برس ستمبر کے وسط میں گرفتاریوں کے بارے میں پتہ چلا تھا۔
قطر
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے بتایا کہ ’اب آئی ایم ایف کے معاہدے کے بعد ریفائنری کی سرمایہ کاری بھی یقینی ہو گئی ہے یہ بہت بڑا منصوبہ ہے جس سے بہت سے لوگوں کے لیے نوکری کے مواقع پیدا ہوں گے۔‘