دنیا صدر ٹرمپ کا 3 خلیجی ممالک کا دورہ، میزبانوں کی توقعات صدر ٹرمپ سعودی عرب کے ساتھ 10 کھرب ڈالر کے معاہدات کر سکتے ہیں جب کہ قطر مصنوعی ذہانت کے میدان میں معاہدوں کا خواہش مند ہے۔
امریکہ افغان اور امریکی حکام کی ملاقات: ڈھائی سال سے قید امریکی شہری رہا امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ’جارج کی رہائی ایک مثبت اور تعمیری قدم ہے۔‘