لارڈ لیفٹیننٹ کی ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق برطانیہ کے بادشاہ ہر کاؤنٹی سے وزیراعظم کی مشاورت سے اپنا ایک نمائندہ چنتے ہیں جو بادشاہ کے مفادات اور وقار کے لیے کام کرتا ہے۔
لندن
شہزادہ الولید بن خالد بن طلال 2005 میں لندن میں سنگین ٹریفک حادثے کے بعد کوما میں چلے گئے تھے۔