وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی معاشی صورت حال میں بتدریج بہتری کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری معاملات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔
معیشت
عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ فنڈ پاکستان سے نئے معاہدے کے لیے مذاکرات پر تیار ہے جبکہ رواں ماہ آئی ایم ایف کی بورڈ میٹنگ میں منظوری کے بعد پاکستان کو سٹیڈ بائی ارینجمنٹ کے بقایہ ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر مل جائیں گے۔