محکمہ موسمیات بلوچستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد افضل کے مطابق رواں ماہ کے آخر میں ایک مغربی سسٹم صوبے کے بعض حصوں کو متاثر کر سکتا ہے، جو جزوی ریلیف فراہم کرے گا، لیکن مجموعی خشک سالی میں نمایاں کمی کا امکان محدود ہے۔
مون سون بارشیں
پنجاب پی ڈی ایم اے کے سربراہ نے بتایا کہ سیلاب سے موٹروے ایم فائیو کے 13 مقامات متاثر ہونے اور مزید نقصان کے خدشے کے باعث یہ اہم شاہراہ مسلسل 15 روز سے بند ہے۔