پنجاب پی ڈی ایم اے کے سربراہ نے بتایا کہ سیلاب سے موٹروے ایم فائیو کے 13 مقامات متاثر ہونے اور مزید نقصان کے خدشے کے باعث یہ اہم شاہراہ مسلسل 15 روز سے بند ہے۔
مون سون بارشیں
پنجاب حکومت نے پبلک سیفٹی ایپ کا نیا ورژن لانچ کیا ہے جو سیلاب متاثرین سمیت عام شہریوں کو بغیر انٹرنیٹ کے ہنگامی خدمات سے منسلک کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔