ایشیا انڈس واٹر کمیشن اجلاس کا بھارت سے گرم جوشی سے تعلق نہیں واٹر کمیشن کے حالیہ اجلاس کو دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات سے جوڑا جا رہا ہے حالانکہ یہ سندھ طاس معاہدے کے تحت ہوا جو دونوں فریقوں کو سال میں ایک مرتبہ اس کا پابند کرتا ہے۔ کیا بھارت پاکستان کا پانی روک سکتا ہے؟ ایک دریا جو چھ دہائیوں بعد پھر سے بہنے لگا کیا پاکستان کو بڑے ڈیموں کی ضرورت ہے؟