سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کسی کو بند کمرے کے فیصلے خیبر پختونخوا کے عوام پر مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اپنے صوبے میں حالیہ پرتشدد واقعات جن میں پولیس اہلکاروں پر حملے بھی شامل ہیں کے تناظر میں کہا ہے کہ انہیں افغانستان سے بات کرنے کی اجازت دی جائے۔