شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک میں ہیں جہاں منگل کو ان کی صدر ٹرمپ سے غیر رسمی ملاقات ہوئی تھی۔
وزیر اعظم
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ’ہم نے اپنے کثیر جہتی دوطرفہ تعلقات بالخصوص تجارت اور سرمایہ کاری میں جاری پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔‘