پاکستان اور انڈیا جنگ کی نوبت تک کیوں پہنچے تھے اور اس وقت کیا حالات چل رہے تھے، اس بارے میں ہم بہت کم جانتے ہیں۔
پاکستان انڈیا تعلقات
امریکی صدر کے روزمرہ عوامی شیڈول کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور عاصم منیر کے درمیان یہ ملاقات بدھ کو وائٹ ہاؤس کے کابینہ روم میں طے ہے۔