پاکستان نے انڈین میڈیا پر چلنے والی ایسی تمام رپورٹس کی تردید کر دی ہے، جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستانی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یہ کہا ہے کہ ہمسایہ ملک کے ساتھ مئی میں جنگ بندی کی درخواست اسلام آباد نے کی تھی۔
پاکستان انڈیا تعلقات
اگر پاکستان کسی بھی وجہ سے انڈیا کے خلاف فوجی ردِعمل سے گریز کرتا، تو اس کی ڈیٹرنس پالیسی اور خطے میں سٹریٹجک استحکام پر سنگین اثرات مرتب ہوتے۔