پاکستان بھارت کشیدگی

زاویہ

محمد اظفر احسن مودی کی قوم پرستی کا اندھا کھیل اور خطے کا مستقبل

گجرات فسادات کے مرکزی کردار مودی اب ان پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں جو انڈیا کو آمریت کی طرف لے جا رہی ہیں۔ اس حکومت نے نہ صرف انڈیا کی جمہوری بنیادوں کو خطرے میں ڈالا بلکہ پورے جنوبی ایشیا میں عدم استحکام پیدا کیا ہے۔