پاکستان فضائیہ

نقطۂ نظر

کیا پاکستان اور افغانستان کے تعلقات معمول پر نہیں آسکتے؟

افغانستان کے پاس مبینہ طور پر ڈیڑھ کھرب ڈالر سے زیادہ مالیت کی معدنیات موجود ہیں جن میں تیل، گیس، لیتھیم اور سونے جیسی دھاتیں شامل ہیں۔ انڈیا اس پوشیدہ دولت کی تلاش اور اس سے فائدہ اٹھانے میں بڑی مدد فراہم کرسکتا ہے۔