کیا شدید بارشیں، اچانک سیلاب اور کلاؤڈ برسٹ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی سیاحت کو ماند کر دیں گے؟
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر
آئی جی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ’28 مئی کو راولاکوٹ کے جنگل میں زرنوش نامی شخص کی ایک غار میں موجود ہونے کی اطلاع ملی جس کے خلاف پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ان کو کیفر کردار تک پہنچایا۔‘