پشاور میں مقیم افغان شہریوں نے پاکستان سے غیر ملکیوں کو نکالنے کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’افغان پناہ گزینوں کو نکالا تو کاروبار سمیت بچوں کی تعلیم بھی متاثر ہو گی۔‘
پاکستان
پاکستان کے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے منگل کو کہا ہے کہ پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو یکم نومبر تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔