دفاعی ماہر اور محقق ضیاالحق شمسی نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم اسے نارمل صورتحال نہیں کہہ سکتے۔ کوئی ایٹمی طاقت ایک روز اٹھ کر دوسرے پر الزام نہیں لگا سکتی۔‘
پہلگام حملہ
پاکستان کے دفتر خارجہ نے شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے کہ مودی نے ایک بار پھر پہلگام حملے میں پاکستان کو ملوث کرنے کا الزام بغیر کسی قابلِ اعتبار ثبوت کے عائد کیا ہے۔