لائیو اپ ڈیٹس
ایشیا
لیفٹیننٹ جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ’انڈیا کا اس کی حدود میں 15 مختلف مقامات پر پاکستان کے حملوں کا بیان ایسی شاندار اور من گھڑت خبر ہے جس پر صرف ہنسا ہی جا سکتا ہے، جب پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا دیکھے گی۔‘