علیمہ خان کے مطابق انہیں اڈیالہ جیل کی انتظامیہ یہ کہہ کر عمران خان سے ملنے نہیں دیتی کہ انہیں ’اوپر سے حکم ہے۔‘
پی ٹی آئی
عدالت کی جانب سے عالیہ حمزہ، روبینہ جمیل، خدیجہ شاہ، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید سمیت دیگر پر فردِ جرم عائد کی گئی۔