ملٹی پارٹیز کانفرنس کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ ’سندھ میں مقیم غیرملکی تارکین وطن کے لیے مردم شماری کے فارم میں علیحدہ خانہ رکھ کر گنا جائے تاکہ یہ پتہ لگ سکے کہ سندھ میں ان کی کتنی تعداد آباد ہے۔‘
ڈیجیٹل
دو تین بار ملک سے باہر جانا ہوا تو میں نے دیکھا کہ ایویں لفٹ میں، قریب سے گزرنے پہ یا سڑک پہ چلتے چلتے بھی لوگ آپ کو دیکھ کے سلام کے سٹائل میں سر ہلکا سا ہلا دیتے ہیں یا دوستانہ مسکراہٹ سے نواز دیتے ہیں۔ یہ ہمارا کلچر تھا۔