ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اکثر ٹریفک قوانین کو خاطر میں نہیں لایا جاتا، جس کی وجہ سے روڈ ایکسیڈنٹس میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
گاڑیاں
سوزوکی ہائی روف اچھی خاصی معتبر گاڑی تھی، جس کام کے لیے آج کل ’ڈالہ‘ مشہور ہے پہلے وقتوں میں فلموں کے ولن اور عام زندگی کے شرفا اسی سے وہی کام لیا کرتے تھے، پھر آٹو انڈسٹری ترقی کر گئی، پیسہ آ گیا، تو ہائی روف ڈبہ کہلانے لگی اور وہ رُتبہ ڈالے کو مل گیا