گلگت بلتستان حکومت کے مطابق گذشتہ ماہ سیلاب میں بہہ جانے والے کم از کم 11 افراد کی دو ہفتے تک جاری رہنے والی تلاش ختم کر دی گئی ہے۔
گلگت بلتستان
گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورت حال کے دوران سکردو سے واپسی پربابو سر دیامر میں لودھراں کا ڈاکٹر خاندان بھی متاثر ہوا۔