معیشت کوہاٹ میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت: او جی ڈی سی ایل وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں او جی ڈی سی ایل کی جانب سے بتایا گیا کہ ان ذخائر سے یومیہ 4100 بیرل تیل نکالا جا سکے گا۔
ایشیا عراق واٹر ٹریٹمنٹ سٹیشن حادثہ، 621 افراد ہسپتال منتقل عراقی وزارت صحت کے مطابق کلورین گیس کے اخراج کے بعد دم گھٹنے کے 621 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔