اس تربیتی سکول میں بین الاقوامی فوجی بھی تربیت حاصل کر چکے ہیں، جن میں قطر، عراق، اردن، سری لنکا، برطانیہ اور سعودی عرب کے فوجی شامل ہیں۔
مانسہرہ سے تعلق رکھنے والی طالبہ ایمان فیروز کو 19 اور 20 اپریل 2025 کی درمیانی شب اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین میں واقع ایک نجی گرلز ہاسٹل میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔