ایف بی آر نے پوائنٹ آف سیلز (پی او ایس) انٹیگریشن کی مبینہ خلاف ورزی پر کتب خانے کو سیل کیا تھا۔
ایف بی آر
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس قوانین میں کسی بھی ترمیم کو کاروباری افراد یا باقاعدہ ٹیکس ادا کرنے والوں کو ہراساں کرنے کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔