امریکہ میں بچوں کو سکرین سے دور رکھنے کے لیے والدین لینڈ لائن فون اپنا رہے ہیں۔
موبائل فون
انٹرنیٹ فورمز ایسے مشوروں سے بھرے پڑے ہیں جو بھیگی ہوئی ڈیوائس کو خشک کرنے کے طریقے بتاتے ہیں، لیکن کسی مائع سے بچاؤ اور مرمت کے بارے میں پھیلی ہوئی غلط فہمیاں صارفین کے لیے سچ اور جھوٹ میں فرق کرنا مشکل بنا دیتی ہیں۔