کبھی افغانستان میں مذہب کی سیاست کا سرچشمہ اسلام آباد تھا مگر اب منظرنامہ بدل رہا ہے۔ افغان طالبان اپنے قومی مفاد کے مطابق خود تعبیرِ مذہب طے کر رہے ہیں اور شاید اب فتویٰ کا جغرافیہ اسلام آباد سے دہلی تک پھیلنے والا ہے۔
دہلی
انڈین ریاست اتر پردیش کے شہر فیروز آباد کا علاقہ اممبرہ کبھی چوڑیوں کے لیے مشہور شہر تھا، جہاں ہر گلی سے کانچ کی چوڑیوں کی کھنکتی ہوئی آواز سنائی دیتی تھی، لیکن آج یہ چمکتی دنیا دھندلا چکی ہے۔
 
             
                 
                 
                 
                 
                 
                 
                     
                     
                     
                     
                     
                    