زاویہ سائمن والٹرز کیا شبانہ محمود ’بائیں بازو کی مارگریٹ تھیچر‘ ہیں؟ اگر برطانیہ کی نئی ہوم سیکریٹری شبانہ محمود پناہ گزینوں کے ہوٹل بند کرنے اور کشتیوں کو روکنے میں کامیاب ہو گئیں تو وہ شاید خود کو کیئر سٹارمر کی جانشین کے طور پر منوا لیں۔
دنیا فلسطینی ریاست نہیں بننے دیں گے: اسرائیلی وزیر اعظم کا اعلان نتن یاہو نے ایک بڑے یہودی آبادیاتی منصوبے کی تقریب سے خطاب میں کہا فلسطینی ریاست نہیں ہوگی، یہ جگہ ہماری ہے۔