اگر برطانیہ کی نئی ہوم سیکریٹری شبانہ محمود پناہ گزینوں کے ہوٹل بند کرنے اور کشتیوں کو روکنے میں کامیاب ہو گئیں تو وہ شاید خود کو کیئر سٹارمر کی جانشین کے طور پر منوا لیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے ایک اعلامیے کی توثیق کی ہے جس میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کے لیے ’عملی، وقت کے پابند اور ناقابل واپسی اقدامات‘ پر زور دیا گیا ہے۔