زاویہ سائمن والٹرز کیا شبانہ محمود ’بائیں بازو کی مارگریٹ تھیچر‘ ہیں؟ اگر برطانیہ کی نئی ہوم سیکریٹری شبانہ محمود پناہ گزینوں کے ہوٹل بند کرنے اور کشتیوں کو روکنے میں کامیاب ہو گئیں تو وہ شاید خود کو کیئر سٹارمر کی جانشین کے طور پر منوا لیں۔
نقطۂ نظر نیپال کے بعد کیا پاکستانی جنریشن زی بھی کچھ کر سکتی ہے؟ پاکستان میں بھی آبادی کی ایک بہت بڑی تعداد نوجوانوں پر مشتمل ہے، جو سمارٹ فون اور انٹرنیٹ سے بھی مسلح ہے، تو کیا یہاں بھی ایسا کچھ ہو سکتا ہے؟