اگر برطانیہ کی نئی ہوم سیکریٹری شبانہ محمود پناہ گزینوں کے ہوٹل بند کرنے اور کشتیوں کو روکنے میں کامیاب ہو گئیں تو وہ شاید خود کو کیئر سٹارمر کی جانشین کے طور پر منوا لیں۔
اولڈ ٹریفورڈ میں جمعے کو ہونے والے میچ کے دوران میزبان انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 146 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔