زاویہ سائمن والٹرز کیا شبانہ محمود ’بائیں بازو کی مارگریٹ تھیچر‘ ہیں؟ اگر برطانیہ کی نئی ہوم سیکریٹری شبانہ محمود پناہ گزینوں کے ہوٹل بند کرنے اور کشتیوں کو روکنے میں کامیاب ہو گئیں تو وہ شاید خود کو کیئر سٹارمر کی جانشین کے طور پر منوا لیں۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں جھڑپیں: 35 عسکریت پسندوں اور 12 سکیورٹی اہلکاروں کی موت پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اپنے بیان میں انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر ’ان گھناؤنے جرائم میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کی۔‘