اگر جامعات اپنے اساتذہ کو سوشل میڈیا کی تربیت دیں، انہیں سادہ زبان میں اظہار کرنا سکھائیں اور انہیں اپنی تحقیق عام پلیٹ فارمز تک لانے کا موقع دیں تو آہستہ آہستہ ہم ایک ایسا انٹرنیٹ دیکھ سکتے ہیں جہاں مستند معلومات موجود ہوں گی۔
جامعات
خیبر پختونخوا کی انجنیئرنگ کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں گذشتہ کچھ سالوں کے دوران داخلہ کے خواہشمند طلبا کی تعداد میں بتدریج کمی واقع ہوئی ہے۔