محمد تقی اور ان کے ننھے یوٹیوبر بیٹے محمد شیراز سوشل میڈیا پر علاقے کے مسائل کو اجاگر کرتے ہیں جن کے فالوورز کی تعداد لاکھوں میں ہے۔
سکول
گوادر کے ساحل پر ہفتے میں تین دن ایک سکول لگتا ہے جہاں بچوں کو رنگوں، اشکال اور خطوط کے ذریعے جذبات کے اظہار کا فن سکھایا جاتا ہے۔