میڈیا بریفنگ میں این ڈی ایم اے نے کہا کہ لانینیا کے تحت آئندہ چار ماہ میں سرد ہوائیں پاکستان آئیں گی۔ فروری اور مارچ میں زیادہ برف باری کا امکان ہے۔
بارش
سیدو شریف میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ’ سیلاب سے نقصان اٹھانے والوں کا مالی ازالہ کرنے کی کوشش کریں گے اور متاثرہ افراد کو نئے گھر اور بستیاں بنا کر دیں گے۔‘