سائنس دانوں نے کہا ہے کہ صحت مند اور لمبی عمر حاصل کی جا سکتی ہے، جس کے لیے مشقت والی ورزشیں کرنا ضروری نہیں ہے۔
سینکڑوں انسانوں کی لکھی کہانیوں کا مصنوعی ذہانت کے مقبول پلیٹ فارمز کی لکھی کہانیوں سے موازنہ کر کے کیلی فورنیا یونیورسٹی کے ایک محقق نے انسانی کام کو بہتر پایا۔