آئی ایم ایف کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے کہا ہے کہ فنڈ اس بات کا جائزہ لے گا کہ آیا پاکستان کی مالیاتی پالیسیاں اور ہنگامی اقدامات سیلاب کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بحران سے مؤثر طور پر نمٹ سکتے ہیں یا نہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے دور میں سولر پینلز پر 17 فیصد ٹیکس عائد کیا گیا تھا، جو شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کے بعد گرین انرجی کے فروغ کی خاطر ختم کیا گیا، تاہم اب انہی کی حکومت نے یہ ٹیکس دوبارہ نافذ کر دیا ہے۔