افغان وزارتِ خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’دونوں فریقوں نے باہمی تعلقات میں موجودہ اور مستقبل کے مختلف معاملات پر بات چیت کے تسلسل پر زور دیا، خاص طور پر ایک دوسرے کے ممالک میں قید شہریوں کے حوالے سے۔‘
طالبان
چار جون 2025 کو اقوام متحدہ کی افغان طالبان پر پابندیوں کے حوالے سے کمیٹی کی سربراہی پاکستان کو دی گئی، یہ کمیٹی کیوں اور کب بنائی گئی اور اس کا فیصلہ کرنے کا طریقہ کار کیا ہے، جانیں انڈپینڈنٹ اردو کی اس رپورٹ میں۔