ترک وزارت خارجہ نے مذاکرات کے بعد جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا کہ سیز فائر معاہدے پر عمل درآمد کی مزید تفصیلات پر بات چیت اور حتمی فیصلہ 6 نومبر کو استنبول میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
قطر
قطری وزیراعظم نے ایک انٹرویو میں کہا: ’جو کچھ پیش کیا گیا وہ اس منصوبے کے اصول تھے، ان کی تفصیلات اور ان کے ذریعے کام کرنے کے طریقے پر بحث کی ضرورت ہے۔‘