موسمیاتی تبدیلی کے باعث ایشیا میں شدید بارشوں کے واقعات زیادہ عام ہوتے جا رہے ہیں کیونکہ گرم ماحول زیادہ نمی محفوظ رکھتا ہے۔
سیلاب
نو اور 10 ستمبر کی درمیانی رات گڈاپ کے رہائشی امر لال کی فیملی حیدرآباد سے آ رہی تھی کہ تھڈو ڈیم کے قریب سیلابی ریلے نے گاڑی کو بہا دیا۔