وفاقی وزیر داخلہ کے مطابق ’ہم نے ریڈار پر انڈین طیاروں کو گرتے دیکھا لیکن فیصلہ کیا کہ جب تک ثبوت ہاتھ نہیں آتا اس اعلان نہیں کریں گے۔‘
سعودی حکومت نے ایک بیان میں متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔