خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آنے والے فلیش فلڈز، کلاؤڈ برسٹ کے واقعات اور ریسکیو سرگرمیوں کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں مجموعی طور پر 300 سے زائد اموات پر صوبے بھر میں آج یومِ سوگ منایا جا رہا ہے اور قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
ویزا کے امیدواروں کو متعلقہ چینی حکام کی جانب سے مقرر کردہ قابلیت اور شرائط پوری کرنی ہوں گی اور انہیں معاون دستاویزات جمع کروانی ہوں گی۔ نئے قواعد یکم اکتوبر 2025 سے نافذ العمل ہوں گے۔