پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹرائی سیریز 29 اگست سے سات ستمبر تک شارجہ میں ہو گی جب کہ ایشیا کپ نو سے 28 ستمبر تک ابو ظبی اور دبئی میں ہو گا۔
ریسکیو اہلکار تباہ حال علاقوں میں ملبے سے لاشیں نکالنے میں مشکلات کا شکار، پہاڑی علاقوں میں سیاحت محدود کرنے کی وزیر اعظم کی ایڈوائزری جاری۔