اندرون لاہور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پرندے اور چھوٹے جانور ملبے تلے دبنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔
حالیہ دنوں میں کالعدم ٹی ایل پی کے ٹکٹ پر 2018 اور 2024 کے انتخابات میں حصہ لینے والے کئی امیدواروں کے جماعت سے لاتعلقی کے اعلانات سامنے آئے ہیں۔