داؤد وسیم کراچی میں سولر پینل لگانے والی ایک کمپنی میں پراجیکٹ انجینیئر ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سولر پینل کو محفوظ بنانے کے لیے ضروری ہے کہ اس کی فاؤنڈیشن مضبوط ہو۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستانی سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 24 ہزار اور ایک لاکھ 23 ہزار کی دو حدیں کھو بیٹھی۔ 100 انڈیکس 1947 پوائنٹس گر کر ایک لاکھ 22 ہزار 147 پوائنٹس پر آ گیا۔