وزیراعظم نریندر مودی کی سرکاری رہائش گاہ کو جانے والی سڑک کی تزئین و آرائش کے لیے تاریخی ریس کورس مسجد گرانے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
دور دراز کے انڈین سرحدی دیہات کے رہائشیوں کے مطابق انہیں خدشہ ہے کہ پیش قدمی کرتی چینی فوج انہیں ان کی آبائی زمینوں سے بے دخل کر دے گی۔