ملٹی میڈیا واہگہ ہیریٹیج کوریڈور: سرحدی سیاحت کا نیا باب؟ واہگہ ہیریٹیج کوریڈور سیاحت اور ثقافت کے نئے رنگ اجاگر کرنے کا منصوبہ، مگر مقامی مکینوں کے خدشات بھی اپنی جگہ موجود۔
دفتر لوگ پوچھتے ہیں بچیاں اس فیلڈ میں کیسے آ سکتی ہیں: اورنج ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور لاہور کی ندا صالح کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ اورنج لائن ٹرین کو چلانے والی پہلی خاتون ڈرائیور ہیں۔