اظہار اللہ
نامہ نگار، پشاور
سیاست

خیبر پختونخوا کی 13 رکنی نئی کابینہ میں شامل اراکین کون؟

وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی کی اعلان کردہ کابینہ میں شامل نو اراکین اس سے پہلے علی امین گنڈاپور کی کابینہ کا حصہ بھی رہے ہیں جبکہ دو وزرا ایسے ہیں، جنہیں سابق وزیراعلیٰ نے عہدے سے ہٹایا تھا لیکن اب وہ دوبارہ کابینہ کا حصہ بن گئے۔