واقعے کے بعد پولیس کے مطابق ’ٹل سے پاڑا چنار جانے والی مرکزی شاہراہ کوسکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔‘
راؤشن گاؤں کے وصیت خان نامی چرواہے نے گلیشیئر پھٹنے سے آنے والے سیلابی ریلے کی بروقت اطلاع فون پر دی، جس کے بعد گاؤں کے لوگ گھر خالی کر کے محفوظ مقام پر منتقل ہوگئے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔