حسنین جمال
اسلام آباد

2075 تک پاکستانی باہر نہ جائیں تو کیا کریں؟

پاکستان میں چار پیسے آپ کما لیتے ہیں تو گھر میں کام سے لے کر گاڑی دھونے تک کے لیے بندے بہت سستے میں تیار ہو جاتے ہیں، باہر یہ سب بھی بڑا مہنگا ہے۔ پیسے جیب میں پڑے ہوں لیکن سارا کام پھر بھی خود کرنا پڑے تو کیا فائدہ؟