وزیر اعظم کی عالمی اداروں سے سیلاب زدگان کو بچانے کی اپیل

پاکستان بھر میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو اپ ڈیٹس۔

3 ستمبر 2022 کو صوبہ بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں مون سون کی شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے متاثرہ ایک بچہ عارضی کیمپ میں خیمے میں سو رہا ہے۔ (اے ایف پی)